SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آتشزدگی

  • حیدرآباد میں بڑا حادثہ، تاریخی چارمینار کے پاس لگی آگ میں 16 افراد کی موت

    حیدرآباد میں بڑا حادثہ، تاریخی چارمینار کے پاس لگی آگ میں 16 افراد کی موت

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱

    حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کے قریب گلزار ہاؤس کی عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 16 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

  • مقبوضہ سرزمین آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو

    مقبوضہ سرزمین آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کے پہاڑی علاقوں اور ساتھ واقع غیرقانونی بستیاں وسیع آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔

  • ایران:  شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام

    ایران: شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

  • شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی، پچاس افراد ہلاک

    شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی، پچاس افراد ہلاک

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    شمالی مقدونیہ کے ایک نائٹ کلب میں بھیانک آگ لگ جانے سے پچاس سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان: مہاکمبھ میلے میں آگ سے 22 ٹینٹ جل کر راکھ

    ہندوستان: مہاکمبھ میلے میں آگ سے 22 ٹینٹ جل کر راکھ

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شمالی شہر پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے کے سیکٹر اٹھارہ میں آج پھر آگ لگنے سے بائيس ٹینٹ جل گئے تاہم فائر بریگیڈ کی چالیس گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

  • نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت

    نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱

    نائیجیریا کے ایک اسکول میں لگی شدید آگ کی وجہ سے17 بچوں کی دردناک طریقے سے موت ہو گئی ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش

    بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸

    ڈھاکہ میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔

  • لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو

    لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱

    لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔

  • ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک

    ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰

    ترکیہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھیاسٹھ ہو گئي ہے

  • امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہیونی فوجی ہلاک
    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہیونی فوجی ہلاک
    ۲۷ minutes ago
  • شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
  • اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
  • امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ
  • وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS