ٹرمپ کی پریس کانفرنس ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i338374-ٹرمپ_کی_پریس_کانفرنس_کارٹون
ذرائع ابلاغ کے ساتھ ٹرمپ کی لفظی جنگ کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے اور انہوں نے بعض صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ٹرمپ کی عادت یہ ہے کہ وہ اپنے اوپر اعتراض کرنے والے کسی بھی چینل یا صحافی کو برداشت نہیں کر پاتے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کی پریس کانفرنس ۔ کارٹون