میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i338606-میانماری_جلاد_سے_ایوارڈ_چھین_لیا_گیا!_کارٹون
عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں حکمراں پارٹی کی سربراہ اور اپنی ’’بظاہر انسان دوستانہ خدمات‘‘ کی خاطر ’’غلطی‘‘ سے ایوارڈ حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی سے ''ambassador of conscience'' یعنی ’’سفیر ضمیر‘‘ نامی ایک اور ایوارڈ واپس لے لیا گیا۔یہ ایوارڈ میانمار میں مسلسل ہو رہی حقوق انسانی کی پامالی کے سبب سوچی سے چھینا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran
  • میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون