افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i339182-افغانستان_میں_امریکی_فوجی_ہلاک
افغانستان میں امریکہ کے ایک فوجی کو سنیچر کو قتل کردیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran
  • افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں امریکہ کے ایک فوجی کو سنیچر کو قتل کردیا گیا۔

نیٹوکی قیادت والے ریزالیوٹ سپورٹ نے ایک بیان میں اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک امریکی فوجی کو قتل کردیا گیا ہے۔

امریکی دفاعی شعبہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقتول فوجی کی لاش ان کے خاندان کے حوالے کرنے کے 24 گھنٹے کے بعد ہی ا س کا نام اور ان کی پہچان ظاہر کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی افغانستان میں کئی امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔