فرانس، حکومت و عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i342679-فرانس_حکومت_و_عوام_کی_جنگ_ویڈیو
گزشتہ چند ہفتوں سے فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran