ہندوستان کا ایک اور جنگی جہاز گرا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i343330-ہندوستان_کا_ایک_اور_جنگی_جہاز_گرا_ویڈیو
کشی نگر میں جگوار فائٹر پلین کے کریش ہوجانے کے چار دن کے بعد ہندوستان کا ایک اور سوپر سونک جنگی طیارہ میراژ ۲۰۰۰ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائیلٹ مارے گئے! یہ طیارہ آج جمعے کی صبح ریاست کرناٹک میں گرا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran