امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i344372-امریکہ_میں_ٹرمپ_کے_خلاف_مظاہرے_تصاویر
سیکڑوں کی تعداد میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والوں نے واشنگٹن اور شکاگو سمیت امریکہ کے دسیوں شہروں میں جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
  • امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔ تصاویر