نسل پرسٹ آسٹریلئن سینیٹر کے سر پر انڈا پھوڑا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i345879-نسل_پرسٹ_آسٹریلئن_سینیٹر_کے_سر_پر_انڈا_پھوڑا_ویڈیو
نسل پرسٹ اور اسلام مخالف آسٹریلئن سینیٹر فریسر ایننگ کے سر پر ایک نوجوان نے انڈا پھوڑا۔ یہ اقدام ایننگ کے اُس بیان کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار خود مسلمانوں کو بتاتے ہوئے کہا تھا:اس حملے کی وجہ دیوانے مسلمانوں کی مہاجرت ہے۔مسلمان خود مجرم ہیں اور اسلام فاشیزم کی صف ہے!!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ Asia/Tehran