برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i346864-برطانیہ_بریگزٹ_سے_متعلق_چاروں_قراردادیں_مسترد
برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ Asia/Tehran
  • برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو دوسرے راؤنڈ میں بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو پارلیمنٹ سے مسترد کر دیا۔

پارلیمنٹ کے اسپیکر جان بیرکو کی طرف سے لائے گئے تمام چار قراردادوں کو ممبران پارلیمنٹ نے مسترد کر دیا. برطانیہ کی حکومت کو یوروپی یونین (ای یو) سے باہر نکلنے پر 12 اپریل تک فیصلہ کرنا ہے۔

برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے کی چاروں قراردادیں پارلیمنٹ میں ممبران پارلیمنٹ کی حمایت حاصل نہیں کر سکیں اور اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے قرارداد مسترد ہوگئی۔