-
اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے یورپی ٹرائیکا نے ایرانی عوام پر دباؤ بڑھانے کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا انتباہ؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر اسنپ بیک مکانیزم کو فعال کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات منگل کو ہوں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ایران اور 3 یورپی ممالک کے مابین مذاکرات طے پا چکے ہیں۔
-
ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ایران اور بیلاروس کے سربراہوں نے تعاون کی متعدد دستاویزات اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں۔
-
اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے۔
-
فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق نے صیہونی حکومت کے حامیوں پر سخت تنقید کی ہے
-
ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات اختتام پذیر
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور تین یورپی ممالک کےدرمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ فریقین نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔