-
پچاس فیصد سے زائد برطانوی عوام بریگزٹ کے خلاف ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸برطانیہ میں ہوئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر برطانوی باشندے یورپی یونین سے اپنے ملک کے نکل جانے (بریگزٹ) کو ایک غلط فیصلہ سمھجتےہیں۔
-
یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے تاوان کا مطالبہ کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴اسکاٹ لینڈ کی نیشنل پارٹی نے بریگزٹ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے، برطانیہ سے اربوں پونڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔
-
پوسٹ بریگزٹ پر مختلف رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کے انعقاد کا وعدہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکلا اسٹورجن نے ایک بار پھر ریفرنڈم کرائے جانے کا وعدہ کیا ہے۔
-
بریگزیٹ کے بعد یورپی یونین سے سمجھوتہ متوقع ہے: برطانیہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴بریگزیٹ کے بعد مذاکرات میں ناکامی کے باوجود برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں سمجھوتے کے حصول کے بارے میں پرامید ہیں۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کس کے مفاد میں؟
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے۔