برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i347128-برازیل_ڈیم_حادثے_میں_224_ہلاکتیں
برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ Asia/Tehran
  • برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں

برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔

برازیل میں جنوب مشرقی صوبے میناس جیرائس کے علاقے برومڈینو میں ڈیم ٹوٹنے سے ہوئے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 69 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں ۔