اپنے خلاف قرارداد پر ٹرمپ کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴ Asia/Tehran
امریکی صدر نے اپنے نسل پرستانہ بیان کے خلاف ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ری پبلکن ارکان کے منفی ووٹ کی تعریف کی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ایوان کے سرکردہ ڈیموکریٹ ارکان اب اس قسم کے تلخ اور نفرت انگیز اقدامات پر اتر آئے ہیں۔
امریکی سینیٹر کامیلا ہیرس نے کانگریس کی ڈیموکریٹ خواتین کے خلاف ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بزدل انسان قرار دیا ہے۔
فلاڈیلفیا کے میئر جم کنی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ٹرمپ کو جنہم میں واپس چلا جانا چاہیں جہاں سے وہ آئے ہیں۔
ٹیگس