روس کا فوجی شعبے میں کارنامہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353488-روس_کا_فوجی_شعبے_میں_کارنامہ_ویڈیو
روس کی فوج نے بغیر پائلٹ کے ایک جنگی طیارہ تیار کر لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran

روس کی فوج نے بغیر پائلٹ کے ایک جنگی طیارہ تیار کر لیا ہے۔

روس کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی دفاعی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور فوج میں بغیر پائلٹ کے اڑنے والے جنگی طیارے کو شامل کر دیا گیا ہے۔