امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353630-امریکہ_میں_طیارہ_گر_کر_تباہ
نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵ Asia/Tehran
  • امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

امریکی میڈیا کا امریکہ کے وفاقی ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے ) کے حوالہ سے کہنا ہے کیسنا- 303 نامی طیارہ نیویارک کے ڈچیس علاقہ میں ہفتے کی شام مقامی وقت کے مطابق 04:29 بجے ایک مکان پر گرکر تباہ ہوا۔