سری لنکا: عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پر پابندی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i354418-سری_لنکا_عاشورائے_حسینی_میں_خلل_ڈالنے_پر_پابندی
سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran
  • سری لنکا: عاشورائے حسینی  میں خلل ڈالنے پر پابندی

سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی ایک عدالت نے 2 سخت گیر بودھ تنظیموں کی جانب سے عاشورائے حسینی کے موقع پر مظاہرہ کرنے پر پابندی لگادی۔

خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا ہےکہ کولمبو کی عدالت نے بودھ راہبوں کی سربراہی میں 2 گروپوں کو روکنے کے احکامات جاری کئےہیں۔

خیال رہے کہ یکم محرم سے 10 محرم تک جاری رہنے والے مذہبی اجتماعات اور عزاداری میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے تقریباً 25 ہزارافراد کولمبو پہنچ چکے ہیں۔