ذلیل امریکی فوجیوں کی شامی عوام نے کر دی دھنائی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i356655-ذلیل_امریکی_فوجیوں_کی_شامی_عوام_نے_کر_دی_دھنائی_ویڈیو
شام میں امریکا نے کردوں کو دھوکہ دے کر ایک بار پھر اپنی تاریخ تکرار کر دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ Asia/Tehran

شام میں امریکا نے کردوں کو دھوکہ دے کر ایک بار پھر اپنی تاریخ تکرار کر دی ہے۔

شامی عوام نے امریکی فوجیوں پر پتھروں کی بارش کرکے اپنے غصے کا اظہار کیا۔