صیہونی جرائم کے خلاف ہیگ میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358561-صیہونی_جرائم_کے_خلاف_ہیگ_میں_مظاہرہ_ویڈیو
ہیگ میں واقع عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے کے فلسطین نواز تنظیموں نے جمعے کے روز مظاہرہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اٹارنی جنرل نے اسرائیل کے انسانیت سوز جنگی جرائم کے خلاف دائر شکایات پر نوٹس لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد فلسطین کے حامیوں نے آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran