آسٹریلیا،اب بھی بے لگام ہے آگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i359891-آسٹریلیا_اب_بھی_بے_لگام_ہے_آگ_ویڈیو
آسٹریلیا کے مختلف علاقوں پر کئی ہفتوں سے لگی آگ میں اب تک ایک ہزار سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ جبکہ مرنے والوں کی تعداد ۱۲ تک پہونچ گئی ہے۔ ہزاروں فائر فائٹرس اب تک آگ کو قابو میں کرنے میں ناکام رہے ہیں۔حکومت نے آگ آگ کو لگام دینے کے لئے اب فوج کو بھی میدان میں اتار دیا ہے۔اب تک یہ جنگل میں بھڑک اٹھنے والی یہ آگ ساڑھے پانچ میلین ایکڑ جنگل کو جلا کر راکھ کر چکی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰ Asia/Tehran