امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360951-امریکی_صدر_کا_سنگین_جرائم_نامہ_تصویر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دستاویزات لے جاتے ہوئے امریکی سینٹ کے کارکن۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا، ری پبلیکنز نے دستاویزات اور شواہد حاصل کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی تینوں تحریکیں مسترد کردیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر