یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360997-یورپی_ملک_یونان_میں_پناہ_گزینوں_کا_حال_تصاویر
یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran
  • یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر