لندن، کورونا کی دہشت، مال میں لوٹ مار + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363619-لندن_کورونا_کی_دہشت_مال_میں_لوٹ_مار_ویڈیو
پوری دنیا میں کورونا کی دہشت لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گئی ہے اور لوگ غذائیں اور ضرورت کی اشیاء خرید کر ذخیرے کر رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴ Asia/Tehran

پوری دنیا میں کورونا کی دہشت لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گئی ہے اور لوگ غذائیں اور ضرورت کی اشیاء خرید کر ذخیرے کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں لندن کے ایک مال کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں برطانوی شہری لوٹ مار کر رہے ہیں۔