حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والے امریکی کمانڈر کی چھٹی+ ویڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹ Asia/Tehran
امریکی ایئر کرافٹ کیریئر تھیوڈر روزولٹ کے کمانڈر بریٹ کروزئیر Brett Crozier کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
سی این این کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے جمعے کو ایک بیان جاری کرکے امریکی ایئر کرافٹ کیریئر تھیوڈر روزولٹ کے کمانڈر بریٹ کروزئیر Brett Crozier کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ بریٹ کروزئیر کو اس لئے برخاست کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے کچھ دن پہلے فوجیوں کے بارے میں پینٹاگن کی لاپرواہی کی تنقید کی تھی۔
ٹیگس