امریکہ، فلوریڈا میں کورونا ٹسٹ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364370-امریکہ_فلوریڈا_میں_کورونا_ٹسٹ_ویڈیو
کورونا وائرس نے امریکا میں جم کر تباہی مچا رکھی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹ Asia/Tehran

کورونا وائرس نے امریکا میں جم کر تباہی مچا رکھی ہے۔

حکومت کی ناکامی اور نا اہلی کی وجہ سے ابھی تک لوگوں کا ٹیسٹ نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 

امریکی حکومت نے شروع سے ہی کورونا وائرس کے بارے میں اپنے عوام کو اندھیرے میں رکھا اور جب یہ وائرس بری طرح پھیل گیا تو حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔