میڈرڈ والوں نے کیا کورونا لاک ڈاؤن کا انوکھا علاج۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364749-میڈرڈ_والوں_نے_کیا_کورونا_لاک_ڈاؤن_کا_انوکھا_علاج_ویڈیو
اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے ایمپارو اسٹریٹ کے باشندوں نے کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران ایک انوکھے انداز میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷ Asia/Tehran