غلطی کس کی ہے، بچے کی یا ڈرائیور کی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364958-غلطی_کس_کی_ہے_بچے_کی_یا_ڈرائیور_کی_ویڈیو
دنیا بھر میں متعدد حادثے ہوتے ہیں جن میں سڑک حادثہ بھی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran

دنیا بھر میں متعدد حادثے ہوتے ہیں جن میں سڑک حادثہ بھی ہے۔

سڑک حادثہ کبھی ڈرائیور کی غلطی سے ہوتا ہے اور کبھی راہگیر کی وجہ سے لیکن اس ویڈیو کے بارے میں الگ الگ رای اور نظریات ہیں۔ 

آپ اس حادثے میں کس کی غلطی مان رہے ہیں، ڈرائیور کی یا بچے کی؟