امریکی پولیس کا وحشی پن - videos
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366926-امریکی_پولیس_کا_وحشی_پن_videos
امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کی دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran
  • امریکی پولیس کا وحشی پن - videos

امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کی دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

امریکا میں سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے تشدد کے متعدد ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں۔ ان ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار سیاہ فاموں کے خلاف سوتیلا برتاؤ کر رہے ہیں۔