چین، آئل ٹینکر میں بھیانک دھماکہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367630-چین_آئل_ٹینکر_میں_بھیانک_دھماکہ_ویڈیو
چین: ہفتے کی شام چجیانگ صوبے کے تاژو شہر میں تیل سے بھرا ایک ٹینکر ہائی وے پر پھٹ گیا جس کے سبب کم از کم دس افراد جاں بحق اور ایک سو سترہ زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور دسیوں میٹر دور تک عمارتوں اور مکانوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷ Asia/Tehran
  • چین، آئل ٹینکر میں بھیانک دھماکہ ۔ ویڈیو