برزیل میں کورونا کی تباہی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367955-برزیل_میں_کورونا_کی_تباہی_ویڈیو
برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد دس لاکھ اڑتیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وائرس کے سبب اب تک انچاس ہزار سے زائد اموات رکارڈ کی جا چکی ہیں۔ اس وقت برازیل کورونا متاثرین اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ اس ویڈیو میں برازیل میں کورونا مہلوکین کے مخصوص قبرستان کی افسوسناک تصاویر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸ Asia/Tehran