میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368164-میکسیکو_میں_زلزلہ_5_ہلاک_۳۰_زخمی
میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴ Asia/Tehran
  • میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

میکسیکو کے جنوبی علاقے میں 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے میں 5 افراد ہلاک اور۳۰  زخمی ہوئے۔ زلزلے کی شدت کے باعث بلند عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل گئے۔

زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔