-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
بالیووڈ: معروف اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین خان پارسی تھیں تو ان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ہندوستان کے معروف فلم اداکار سنجے خان کی اہلیہ اور اداکار زائد خان کی ماں زرین خان کا 7 نومبر کو ممبئی میں انتقال ہوگیا جن کی آخری رسومات ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی گئیں۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۲ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں آج بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ایک ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھنے میں آیا جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی اور بچوں کے والدین کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
پاکستان میں درجنوں دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت چھے جوانوں کی بھی موت
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: ایک غریب بھائی بہن، دونوں کی موت، مدد کے لئے نہیں پکار پائی بہن!
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک دردناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہی گھر کے دو چراغ گُل ہوگئے۔ یہاں اپنے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے 3 سال کا بچہ اور اس کی 8 سالہ چچا زاد بہن پانی کی ٹنکی میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ یہ واردات چوہٹن تھانہ علاقہ کے تحت جونا لکھواڑہ گاؤں میں ہوئی۔
-
سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کا بحران شدید تر ہوتا جارہا ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
-
یورپ کے ڈاکٹروں اور نرسوں میں اپنی زندگی ختم کرنے کا بڑھتا رجحان
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں طبی عملہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے جہاں 10 فی صد ڈاکٹر اور نرسوں نے خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان: کف سیرف پر پابندی ، مگر کئ بچوں کی جان جانے کے بعد
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں کھانسی کےمشتبہ سیرپ سے متعدد بچوں کی موت کے بعد تین برانڈ کے کف سیرپ پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور کے مشہور سوائی مان سنگھ اسپتال (ایس ایم ایس) کے انتہائی نگہداشت والے شعبے، آئی سی یو، میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔