برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368792-برسلز_میں_حجاب_پر_پابندی_کے_خلاف_مظاہرے_ویڈیو
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶ Asia/Tehran

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔

مظاہرے میں مسلم اور غیر مسلم سبھی خواتین نے شرکت کی۔

مظاہرین حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

خواتین مظاہرین کا کہنا تھا کہ حجاب پابندی نہیں ہے۔