جنگی بیڑے کی آگ بجھی تو کارخانے میں آگ لگی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369372-جنگی_بیڑے_کی_آگ_بجھی_تو_کارخانے_میں_آگ_لگی_ویڈیو
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز امریکی ریاست انڈیانا کے شہر برنز ہاربر میں آرسیلر میٹل اسٹیل ملز میں دھماکہ ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ اسٹیل ملز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک بھٹی میں تکنیکی خرابی کے باعث ہوا جس کے بعد اسٹیل ملز کو بند کر دیا گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ Asia/Tehran