... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370154-..._اور_پولیس_دیکھتی_رہ_گئی!_ویڈیو
پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اس کی قسمت، یہ فیصلہ کرپانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی مہارت اس کے کام آئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran