راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا-
مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسلامی استقامتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔
حزب اللہ کی کارروائی میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ نشانہ بنا جس کے بعد نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو گيا۔
تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔
غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ لبنان کے حملے جاری رہنے کی وجہ سے صیہونی کارخانے بند ہوگئے ہیں اور صیہونیوں کی معیشت اور صنعت کو سنگین نقصان پہںچا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کےبعد سے اب تک دس لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین سے فرار ہوگئے ہیں۔