خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370832-خواتین_کے_ساتھ_امریکی_پولیس_کا_سلوک_ویڈیو
امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے بعد جب سے ملک میں نسل پرستی، پولیس تشدد اور عدم مساوات کے خلاف تحریک شروع ہوئی ہے تب سے امریکی پولیس کا بہیمانہ رویہ اور انکے کالے کرتوت مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دو خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷ Asia/Tehran