-
یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷یوکرین کے راستے روس اور یورپ کے درمیان گیس ٹرانزٹ کے معاہدے کی مدت بڑھائی نہ جانے کے باعث، دوہزار پچیس شروع ہوتے ہی یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا چھبیسواں اجلاس
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیم کی زیر صدارت گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا وزرا کی سطح پر چھبیسواں اجلاس شروع ہو گیا۔
-
پاکستان میں ایران گیس پائپ لائن کو لے کر عوامی سطح پر بڑھتا مطالبہ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
پاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۴پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ "ایران اور پاکستان، گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں"۔
-
روسی گیس کی ایران منتقلی کے پروجکٹ بڑا منصوبہ ہے، ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر جواد اوجی
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے شمال جنوب گیس سپلائی کی پائپ لائن کے پروجکٹ کو بہت بڑا منصوبہ قرار دیا جو ایران کو علاقے میں گیس کی سپلائی کا مرکز بنادے گا۔
-
اوپیک کی رینکنگ میں ایران کا چوتھا نمبر
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اوپیک کی رینکنگ میں ایران دو درجہ اوپر آکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
-
بلوچستان: کوئلہ کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کانکن جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱آئی ایم ایف نے قرض اور بجٹ مذاکرات سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے۔
-
یوکرین میں ڈرون تیار کرنے والی تنصیبات روسی حملے میں تباہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسکندر نامی میزائلوں کے حملے میں، یوکرین میں ڈرون تیار کرنے والی تنصیبات کونشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔