آسٹریلیا میں چاقو باز خاتون+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i374639-آسٹریلیا_میں_چاقو_باز_خاتون_ویڈیو
آسٹریلیا سڑک پر ایک خاتون نے ایک شخص پر چاقو سے متعدد حملے کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۷ Asia/Tehran

آسٹریلیا سڑک پر ایک خاتون نے ایک شخص پر چاقو سے متعدد حملے کئے۔

آسٹریلیا میں ایک مصروف سڑک پر ایک خاتون کا بظاہر ایک شخص سے جھگڑا ہو جاتا ہے۔ 

جھگڑے کے بعد خاتون نے بیچ سڑک پر اپنی گاڑی روکی اور مذکورہ شخص پر چاقو سے متعدد حملے کئے۔