شہری جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375531-شہری_جنگ_کا_منظر_پیش_کرتی_امریکی_سڑکیں
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاٹل سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس نے دھاوا بولا اور آنسو گیس کے گولے اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ متعدد مظاہرین گرفتار بھی کر لئے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ Asia/Tehran
  • شہری جنگ کا منظر پیش کرتی امریکی سڑکیں