اٹلی کاروں میں بیماروں کا علاج کرنے پر مجبور ہوا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375805-اٹلی_کاروں_میں_بیماروں_کا_علاج_کرنے_پر_مجبور_ہوا
یورپی ملک اٹلی میں ان دنوں ایک بار پھر کورونا نے سر اٹھایا ہے اور اس وبا کے شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اب اسپتالوں میں انکی جگہ نہیں رہ گئی اور اب بیماروں کا علاج خود انکی کاروں میں بٹھا کر کیا جا رہا ہے۔ اس وقت اٹلی میں کورونا بیماروں کی یومیہ تعداد گزشتہ تقریبا دو ہفتوں سے تیس ہزار سے زائد رکارڈ کی جا رہی ہے۔ ملک میں اب تک کووڈ انیس کے سبب قریب تینتالیس ہزار افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran