اسرائیل میں ایک کورونا اسپتال کا حشر!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376250-اسرائیل_میں_ایک_کورونا_اسپتال_کا_حشر!
حال ہی میں مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے ایک اسپتال میں کورونا کے مخصوص یونٹ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کی ابتر صورتحال کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کو کورونا پالیسیوں کے سلسلے میں اپنے امریکی رفیق ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran