فرانسیسی انسانی حقوق پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377606-فرانسیسی_انسانی_حقوق_پر_ایک_طائرانہ_نظر_ویڈیو
پیش خدمت ویڈیو میں دنیا بھر کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے یورپی ملک فرانس پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جس میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے بعض مظاہروں کی چند ایک تصاویر آپ کی خدمت کی پیش کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر فرانسیسی انسانی حقوق کی مکمل تصویر آپ کے سامنے واضح ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ایران کی عدالت کے ایک فیصلے پر فرانس نے ایک مداخلت پسندانہ بیان دیا تھا جس کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر کے اُس پر اپنا شدید اعتراض درج کرایا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ Asia/Tehran