ایف-18 جنگی طیارے کا ناکام ٹیک آف+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377707-ایف_18_جنگی_طیارے_کا_ناکام_ٹیک_آف_ویڈیو
ایف-18 جنگی طیارے کے ناکام ٹیک آف نے دنیا کو ایک بار پھر حیران کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹ Asia/Tehran

ایف-18 جنگی طیارے کے ناکام ٹیک آف نے دنیا کو ایک بار پھر حیران کر دیا۔

آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران ایف-18 جنگی طیارہ کامیابی کے ساتھ ٹیک آف نہیں کر سکا۔

کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے ٹیک آف میں مشکل پیدا ہوئی۔ 

امریکا اپنے ان جنگی طیاروں پر بڑا ناز کرتا ہے تاہم آئے دنوں ان طیاروں میں فنی خرابی کی شکایتیں موصول ہوتی رہی ہیں۔