خاروں کے حصار میں امریکی جمہوریت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i380275-خاروں_کے_حصار_میں_امریکی_جمہوریت_ویڈیو
امریکا میں کانگریس کی عمارت بدستور خاردار تاروں کے حصار میں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran

امریکا میں کانگریس کی عمارت بدستور خاردار تاروں کے حصار میں ہے۔

ٹرمپ کے حامیوں اور طرفداروں کے حملے کے بعد سے ہی کانگریس کی عمارت پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ 

فوجیوں کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔ کہا جا رہا تھا کہ جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد کم کر دی جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا کیونکہ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کا خطرہ بدستور برقرار ہے۔