ایرانی راکٹ کا کامیاب تجربہ اور امریکی راکٹ ناکام+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i380449-ایرانی_راکٹ_کا_کامیاب_تجربہ_اور_امریکی_راکٹ_ناکام_ویڈیو
دو دن کے اندر ایران اور امریکا دنوں نے فضا میں راکٹ روانہ کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸ Asia/Tehran

دو دن کے اندر ایران اور امریکا دنوں نے فضا میں راکٹ روانہ کئے۔

ایران نے فضا میں کامیابی کے ساتھ راکٹ روانہ کیا جبکہ امریکا کا اسپیس راکٹ تباہ ہو کر گر گیا۔ 

ایران نے پہلی بار سالیڈ ایندھن والے راکٹ کو فضا میں بھیجا تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے  ان کا  راکٹ گر کر تباہ ہو گیا۔