امریکا، کھانے کے لئے صف میں کھڑے لوگ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i381666-امریکا_کھانے_کے_لئے_صف_میں_کھڑے_لوگ_ویڈیو
امریکی ریاست ٹکساس میں شدید طوفان اور کورونا وبا کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶ Asia/Tehran

امریکی ریاست ٹکساس میں شدید طوفان اور کورونا وبا کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹکساس کے زیادہ تر لوگوں کے پاس کھانے پینے کی اشیاء کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے پیر کے روز فری کھانہ تقسیم کرنے کے مرکز میں لوگوں کا ہجوم امڈ پڑا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید برفباری، راستوں کے بند ہونے اور بجلی کی کٹوتی کی وجہ سے ٹکساس کے عوام کو پینے کے صاف پانی اور غذاؤں کی کمی کا سامنا ہے۔