امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر میں آگ لگ گئی، کہیں سائبر حملہ تو نہيں؟
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i387765-امریکا_کے_سب_سے_بڑے_بجلی_گھر_میں_آگ_لگ_گئی_کہیں_سائبر_حملہ_تو_نہيں
امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر پورٹوریکو میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پورٹوریکو شہر کے زیادہ تر علاقے کی بجلی کٹ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ Asia/Tehran

امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر پورٹوریکو میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پورٹوریکو شہر کے زیادہ تر علاقے کی بجلی کٹ گئی۔

ابھی تک واقعے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہے اور یہ بھی پتہ نہیں چل سکا ہے کہ آگ کیسے لگی۔

اس سے پہلے بھی امریکا کے کئی بجلی گھروں پر سائبر حملے کی حبریں سامنے آئی تھیں۔