تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391991-تنزانیہ_فرانسیسی_سفارتخانے_کے_قریب_فائرنگ_دو_پولیس_والے_ہلاک_ویڈیو
تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے قریب ایک نا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص مقامی نہیں تھا اور ظاہرا صومالیہ کا شہری تھا۔ ابھی تک مسلح شخص کے محرکات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ Asia/Tehran