-
ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹عراق کی اسلامی مجلس اعلیٰ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱سعودی عرب میں قائم امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی صورت حال کی ابتری اور یمن کی انصار اللہ تحریک کی جانب سے حملوں کے دائرہ کار میں وسعت کے خدشے کے پیش نظر، اپنے غیر ضروری سرکاری عملے اور ان کے اہل خانہ کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
-
تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳تہران میں پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے سفیرِ پاکستان پر حملے کی تردید کی گئی ہے۔
-
اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶اٹلی اور البانیہ میں مہنگائی جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے پیشِ نظر ہندوستان نے اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کی ہے۔
-
البانیہ میں صیہونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے، صیہونی سفارت خارہ بند
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷البانیہ میں وسیع احتجاجی مظاہروں اور صیہونی حکومت سے قربت کی مخالفت کے بعد صیہونی سفارت خانہ بند کردیا گیا ہے۔
-
ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔
-
برطانیہ کی اسرائیل کو سخت وارننگ؛ 27 اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۶مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ قدس میں برطانوی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو لندن 27 اسرائیلی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو ملک سے نکال سکتا ہے۔
-
ذوالقدر: ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار کی کرسی سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے اور یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔
-
بقائی کا انتباہ: مکہ کے راستے میں ڈرون روکنے کے دعوے پر ہوشیاری ضروری ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی مقدسات کو فتنہ انگیزی اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے استعمال کیے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سویڈن کے دعوے ناقابل قبول: سویڈن کے سفارت کار کو ایران سے چلے جانے کا حکم
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ نے سویڈن کے دعووں کو مسترد اور ایک ایرانی سفارت کار کو کام جاری رکھنے سے روکنے کے جواب میں تہران میں تعینات ایک سویڈش سفارت کار کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔