برطانیہ، منچیسٹر میں جلوس عزا برآمد۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i393305-برطانیہ_منچیسٹر_میں_جلوس_عزا_برآمد_ویڈیو
دنیا کے دیگر خطوں کی طرح برطانیہ میں بھی ہر سال سید الشہدا، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری اور سوگواری بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جلوس عزا کو دیکھ سکتے ہیں جو منچیسٹر شہر کی سڑکوں پر برآمد ہوا جس میں ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶ Asia/Tehran